۔ 30مئی۔2014ء) ملائشیا میں مسلمانوں نے کیڈ بری چاکلیٹ میں سور کا گوشت شام
ل ہونے ک تصدیق کے بعد چاکلیٹ کا بائیکاٹ کردیا۔کیڈبری چاکلیٹ میں سور کے گوشت کے اجزا کی چھان بین کے لئے ڈی این اے ٹیسٹ کروائے گئے۔ ٹیسٹ میں اس بات کی تصدیق ہوگئی کہ چاکلیٹ میں حرام اجزا شامل کئے جارہے ہیں جو اسلامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ جس کے بعد ملائیشیا میں مسلمان صارفین کے گروپوں اور آٹھ سو اسٹورز نے کیڈ بری مصنوعات کا بائیکاٹ کردیا۔ ان گروپوں نے مطالبہ کیا ہے کہ کمپنی اپنی غلطی کی معافی مانگے، ورنہ وہ بائیکاٹ جاری رکھیں گے۔

No comments:
Post a Comment