The recording of a TV program in England when the cameras do their job in a home had arrived there to cover the $ 85 million (Rs 85 crore) accidentally found them. The TV crew was recording for a reality show which raids at various places bailiff action is shown to the audience. For the recording of a TV program with a home team tunnel bailiff team has searched the apartments over 85 million dollars hidden in a wooden box were recovered. Such a large amount recovered from a vintage goods store which was brought to the police immediately seized the money sent to the relevant agencies.

انگلینڈ میں ایک ٹی وی پروگرام کی ریکارڈنگ کرنے والے جب ایک گھر میں کیمرے لے کر اپنا کام کرنے پہنچے تو وہاں چھپائے گئے 85 لاکھ ڈالر (85کروڑ روپے)اتفاقاً ان کو مل گئے۔ ٹی وی کا عملہ ایک رئیلٹی شو کیلئے ریکارڈنگ کررہا تھا جس میں مختلف جگہوں پر بیلف کے چھاپوں کی کارروائی ناظرین کو دکھائی جاتی ہے۔ ایک ایسے ہی پروگرام کی ریکارڈنگ کیلئے ٹی وی کی ٹیم بیلف کی ٹیم کے ساتھ ایک گھر مکیں گئی، جہاں بالاخانے کی تلاشی کے دوران ایک لکڑی کے ڈبے میں چھپائے گئے 85 لاکھ ڈالر برآمد ہوگئے۔ اتنی بڑی رقم کے ایک پرانی اشیاءکے سٹور سے برآمد ہونے پر فوری طور پر پولیس کو بلوالیا گیا جس نے یہ رقم قبضہ میں لے کر متعلقہ اداروں کو بھیج دی۔ پولیس کو شبہ ہے کہ یہ غیر قانونی طور پر حاصل کی گئی رقم ہے اور اس سلسلہ میں ایک 29 سالہ شخص کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

No comments:
Post a Comment