Menu

Pages

Monday, 23 June 2014

How many countries have nuclear weapons

کس ملک کے پاس کتنے ایٹمی ہتھیار ہیں، تازہ رپورٹ سویڈن کے ایٹمی تحقیق کے معتبر ادارے نے ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ دنیا کے نو ممالک ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ہیں جن کے پاس مجموعی طور پر 16000 سے زائد ایٹمی ہتھیار موجود ہیں۔ ان ممالک میں پاکستان، بھارت، امریکہ، روس، برطانیہ، فرانس، چین، شمالی کوریا اور اسرائیل شامل ہیں۔
۔ رپورٹ کے مطابق ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد کچھ یوں ہے:امریکہ 7300، روس 8000، برطانیہ 225، فرانس 300، چین 250، بھارت 90 سے 110، پاکستان 100 سے 120، اسرائیل 80 اور شمالی کوریا 6 سے 8ایٹمی وار 
ہیڈ

No comments:

Post a Comment