PTCL introduces excellent offer for DSL users پی ٹی سی ایل نے اپنے ڈی ایس ایل صارفین کیلئے انتہائی شاندار آفر متعارف کروا دی۔ - Pakistan Tourism

Tour Packages

Home Top Ad

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Wednesday, 4 June 2014

PTCL introduces excellent offer for DSL users پی ٹی سی ایل نے اپنے ڈی ایس ایل صارفین کیلئے انتہائی شاندار آفر متعارف کروا دی۔

PTCL DSL Broadband quickest in today package has introduced . According to the company 's website PTCL Unlimited download with supervision pykc of 8Mbps DSL is presented with SMS 2999 ​​.According to PTCL offer is for customers both new and old . Said PTCL S. 100 GB data limit will apply from January 2015 until 8Mbps DSL package of users with unlimited downloads and uploads can enjoy .Since January of 2015, S. 100 GB data limit after the customers have to pay Rs 100 per GB . 8Mbps at Rs 7000 per month with the unlimited data package will be supported .

پی ٹی سی ایل نے آج اپنا تیز ترین ڈی ایس ایل برانڈ بینڈ پیکچ متعارف کروا دیاہے۔ پی ٹی سی ایل کی ویب سائٹ کے مطابق کمپنی لا محدود ڈاؤن لوڈ نگ کے ساتھ  8Mbpsڈی ایس ایل کا پیکچ 2999 روپے ماہانہ کے ساتھ پیش کر رہی ہے۔
پی ٹی سی ایل کے مطابق یہ پیش کش نئے اور پرانے دونوں صارفین کے لیے ہے۔پی ٹی سی ایل نے کہا ہے کہ 100 جی بی ایس کی ڈیٹا کی حد یکم جنوری 2015 سے لاگو ہوگی تب تک صارفین 8Mbps کے ڈی ایس ایل پیکچ کے ساتھ لامحدود ڈاؤن لوڈ اور اپ لوڈ سے لطف اندوز کو سکتے ہیں۔
یکم جنوری 2015 کے بعد سے 100 جی بی ایس ڈیٹا کی حد پوری ہونے کے بعد صارفین کو ہر جی بی پر 100 روپے ادا کرنا ہونگے۔ تاہم 7000 روپے ماہانہ پر 8Mbps کے پیکج کے ساتھ لا محدود ڈیٹا کی سہولت میسر ہوگی
۔


No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages