Umrah visa to Saudi government opened Pakistan

Sargodha (4 June 2014 ) , the Saudi government in Pakistan Umrah visa is opened 16 Rajab closed out the 1 million pilgrims to perform Umrah said that the Saudi companies, the month of Sha'ban Umrah visa apruul 15 hundred riyals during the month apruul Ramadan Umrah visa fee is fixed as 25 hundred 3 thousand riyals by the Saudi Embassy tourism companies and travel agencies have been linked to the quota system , destined to one Umrah to Umrah visas , accommodation and tickets for 'll have to spend close to 1 lakh 60 thousand to several tourism company owners Mohammad Subhan , Tajwar factor ' Mohammad bin Laden , Mohammad Hasnain told the Saudi and other tourism companies to perform Umrah Umrah undue increase in apruul I have only one month to 40 thousand rupees a month apruul a man destined for the Umrah visa Jeddah Airport transportation Gen. almkrmh ' mdynة almnurh and includes return transport from Jeddah Airport and accommodation will be provided separately for Woman must pay the quota system began airlines has increased the risk of losses due to the airlines another opponent Lahore, Islamabad , Karachi and started to cut fares by up to 16 Rajabsaid .
سعودی حکومت نے پاکستان کیلئے عمرہ ویزہ کھول دیا
سرگودھا (4جون 2014ء) سعودی حکومت نے پاکستان کیلئے عمرہ ویزہ کھول دیا ہے 16 رجب سے بند کئے جانے کے باعث 1 لاکھ سے زائد عازمین عمرہ کی ادائیگی کیلئے نہ جاسکے تھے سعودی کمپنیوں نے ماہ شعبان کے عمرہ ویزہ کی اپروول 15 سو ریال جبکہ ماہ رمضان کے عمرہ ویزہ کی اپروول فیس 25 سو سے 3 ہزار ریال تک مقرر کردی ہے سعودی سفارتخانے کی طرف سے ٹورازم کمپنیوں اور ٹریول ایجنسیوں کو کوٹہ سسٹم سے منسلک کردیا گیا ہے اب عمرہ پر جانیوالے ایک شخص کو عمرہ ویزہ‘ رہائش اور ٹکٹ کے عوض 1 لاکھ 60 ہزار کے قریب خرچ کرنا پڑینگے ٹور ازم کمپنی کے متعدد مالکان محمد سبحان‘ تاجور عنصر ‘ محمد اسامہ‘ محمد حسنین سمیت دیگر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی ٹور ازم کمپنیوں نے عمرہ کی ادائیگی کیلئے عمرہ اپروول میں بے جا اضافہ کردیا ہے اب صرف شعبان میں عمرہ کی غرض سے جانیوالے ایک شخص کو اپروول پر 40 ہزارروپے کے عوض عمرہ ویزہ اور ٹرانسپورٹیشن جس میں جدہ ایئر پورٹ سے مکة المکرمہ‘ مدینة المنورہ اور واپسی جدہ ایئر شامل ہیں کی ٹرانسپورٹ فراہم کی جائیگی جبکہ رہائش کیلئے الگ سے رقم ادا کرنا ہوگی دوسری طرف عمرہ کوٹہ سسٹم شروع ہونے سے فضائی کمپنیوں کو نقصانات کا بھی خطرہ بڑھ گیا ہے جس کے باعث فضائی کمپنیوں نے ایک دوسرے کے مد مقابل لاہور‘ اسلام آباد‘ کراچی سے کرایوں میں کمی کرنا شروع کردی ہے 16 رجب تک سعودی ایئر لائن لاہور سے جدہ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئر پورٹ کیلئے 80 ہزار تک کرایہ وصول کررہی تھی اب اس کے کرائے میں 12 ہزار کی کمی واقع ہوگئی ہے اسی طرح پی آئی اے اور دیگر فضائی کمپنیوں نے بھی اپنے کرایوں میں کمی کرنا شروع کردی ہے یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ ماہ رمضان میں عمرہ کی ادائیگی کیلئے جانیوالے زائرین کو عمرہ اپروول 70 ہزار روپے تک کا عندیہ دیدیا ہے جس کے باعث ماہ رمضان میں عمرہ کیادائیگی کیلئے جانیوالے ایک شخص کو تقریباً 1 لاکھ 80 ہزار تک عمرہ فیس ادا کرنا پڑا کریگی۔

No comments:
Post a Comment