The moon Qasim Ali Khan mosque in Peshawar, headed by Mufti Shahabuddin Popalzai the unofficial meeting attended by more than 20 scholars. Mufti Shahabuddin Popalzai said, Peshawar, Bannu, Karak, Mardan and Charsadda districts, including the moon and other cities of the province received 48 certificates in the province today unanimously decided to celebrate Eid.
ا چاند دیکھنے کے لئے پشاور کی مسجد قاسم علی خان میں مفتی شہاب پوپلزئی کی زیر صدارت غیر سرکاری اجلاس ہوا جس میں 20 سے زائد علما نے شرکت کی۔ مفتی شہاب پوپلزئی نے کہا کہ پشاور، بنوں، کرک، مردان اور چارسدہ سمیت صوبے کے مختلف شہروں اور اضلاع سے چاند کی 48 شہادتیں موصول ہوئیں جس کے بعد متفقہ طور پر آج صوبے میں عید منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
No comments:
Post a Comment