Bangladesh's northern border, wedding guests crowded the bus was coming from an event in the borough market town guests packed bus train collided, resulting in 16 killed and 57 wounded. Rescue injured personnel quickly moved to nearby hospitals.بنگلا دیش کی شمالی سرحد کے باراتیوں سے بھری بس شادی کی ایک تقریب سے آ رہی تھی کہ بارو بازار شہر میں ٹرین باراتیوں سے بھری بس کا ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 16افرادہلاک اور57 زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا
No comments:
Post a Comment