A court in India the film "Ram Leela" producer and director Sanjay Leela bhnsaly, actress Deepika padukun, Priyanka Chopra and actor Ranbir Singh had issued the arrest warrant. According to Indian media accused the religious sentiments of Hindus in the film have been undermined.
بھارت کی ایک عدالت نے فلم ”رام لیلا “کے پروڈیوسر اور ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی، اداکارہ دیپکا پڈوکون، پریانکا چوپڑا اور اداکار رنویر سنگھ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ان پر الزام ہے کہ فلم میں ہندوﺅں کے مذہبی جذبات کو مجروح کیا گیا ہے۔
No comments:
Post a Comment