Actress Meera won the hearts of special children come to Karachi. According to private TV Special Force of habit, I attacked the flock and do well with children smaءbanda See all left. My kids were entertained but the focus remained adawn elders. I give the special children gifts and candy. Charity event I was curious manner of prayer. If the function call and pray I did not put the scarf on the head and they only offered one rak'ah. I said a prayer asking Allah Almighty is the case.

اداکارہ میرا نے کراچی میں آکر خصوصی بچوں کا دل جیت لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عادت سے مجبور میرا نے خصوصی بچوں کے ساتھ خوب ہلہ گلہ کیا اور ایسا سماءباندھا کہ سب دیکھتے رہ گئے۔ میرا بچوں کا دل بہلانے آئی تھیں لیکن اپنی اداﺅں سے بڑوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ میرا نے خصوصی بچوں کو تحائف اور ٹافیاں بھی دیں۔ فلاحی ادارے کی تقریب میں میرا کا نماز پڑھنے کا انداز بھی نرالا تھا۔ تقریب میں اذان ہوئی تو میرا نے سر پر دوپٹہ نہ لیا اور نماز پڑھ ڈالی اور وہ بھی صرف ایک رکعت پڑھی۔ پوچھنے پر کہا کہ نماز میرا اور اللہ تعالیٰ کا معاملہ ہے۔

No comments:
Post a Comment