Indian Actress Monica inspired by teaching of Islam.
New Delhi ( dated 1 June .2014 ) Indian Actress Monica in Islam
were inspired by Islamic teachings . According to Indian media, more than 70 Tamil films heroin and child actor to play the role of Monica after being inspired by Islamic teachings accepted Islam . Monica talking to the media , confirming that the Islam Islamic teachings deeply influenced by the Christian religion , he decided to leave . He says goodbye to the film industry , saying that she wants to live the quiet married when he changes his name Rahima.

بھارتی اداکارہ نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا
نئی دلی(۔1جون۔2014ء) بھارتی اداکارہ مونیکا اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر دائرہ اسلام میں داخل ہوگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 70 سے زائد تامل فلموں میں ہیروئن اور چائلڈ ایکٹر کا کردار ادا کرنے والی مونیکا نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہونے کے بعد اسلام قبول کرلیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے مونیکا نے اسلام قبول کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اسلامی تعلیمات نے بے حد متاثر کیا جس کی وجہ سے انہوں نے عیسائی مذہب چھوڑ نے کا فیصلہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے فلمی دنیا کو بھی خیرباد کہتے ہوئے کہا کہ وہ جلد شادی کر کے پرسکون زندگی گزارنا چاہتی ہیں جب کہ انہوں نے اپنا نام تبدیل کرکے ایم جی رحیمہ رکھ لیا۔
No comments:
Post a Comment