وفاقی جامعہ اردو کے شعبہ فزکس کے 4 طلبہ نے مل کر جدید آٹومیٹک بوتل فلنگ پلانٹ تیار کرلیا، جسے مختلف صنعتوں میں استعمال کیا جاسکے گا۔ یہ پلانٹ بی ایس الیکٹرونکس کے4 طلباءمحمد انس، مختیار حسین، سلمان طارق اور قراة العین نے ملکر تیار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یو نیورسٹی میں ہونے والی نمائش میں انہوں نے اس کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اس پلانٹ کو 80 ہزار روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے بوتل فلنگ پلانٹ میں ریلے اور نوزلز استعمال ہوتے تھے جبکہ ان کے بنائے گئے آٹو میٹنگ بوتل فلنگ پلانٹ کو جدید پمپنگ کے ذریعے تیار کیا گیا ہے جس کی مدد سے صنعت میں آسانی سے بوتلوں کی فلنگ ممکن ہوسکے گی۔ اسے ادویات، مشروبات و دیگر صنعتوں میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔
Menu
▼
Pages
▼
Thursday, 26 June 2014
Pakistani student make the modern automatic bottle filling plant
وفاقی جامعہ اردو کے شعبہ فزکس کے 4 طلبہ نے مل کر جدید آٹومیٹک بوتل فلنگ پلانٹ تیار کرلیا، جسے مختلف صنعتوں میں استعمال کیا جاسکے گا۔ یہ پلانٹ بی ایس الیکٹرونکس کے4 طلباءمحمد انس، مختیار حسین، سلمان طارق اور قراة العین نے ملکر تیار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یو نیورسٹی میں ہونے والی نمائش میں انہوں نے اس کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اس پلانٹ کو 80 ہزار روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے بوتل فلنگ پلانٹ میں ریلے اور نوزلز استعمال ہوتے تھے جبکہ ان کے بنائے گئے آٹو میٹنگ بوتل فلنگ پلانٹ کو جدید پمپنگ کے ذریعے تیار کیا گیا ہے جس کی مدد سے صنعت میں آسانی سے بوتلوں کی فلنگ ممکن ہوسکے گی۔ اسے ادویات، مشروبات و دیگر صنعتوں میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔
No comments:
Post a Comment