Pants (mobile charger) - Pakistan Tourism

Tour Packages

Home Top Ad

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Saturday 21 June 2014

Pants (mobile charger)

پتلون جو کرے موبائل چارجپتلون جو کرے موبائل چارج

 ہرگزرتے دن کے ساتھ ہمارے سمارٹ فون اور بھی سمارٹ ہوتے جارہے ہیں مگر مصیبت یہ ہے کہ مسلسل استعمال کی وجہ سے جلد ہی بیٹری چارج کرنے کی ضرورت پیش آجاتی ہے اور گھر سے باہر ہونے کی صورت میں یہ واقعی ایک بڑا مسئلہ ہے۔اس مسئلہ کا مائیکروسافٹ نے ایک دلچسپ حل پیش کردیا اور وہ یہ کہ آپ کی پتلون آپ کے موبائل کو چارج کرسکے گی۔

مائیکروسافٹ نے فیشن ڈیزائنز کمپنی اے ساوج کے ساتھ ملکر ایسی جینز تیار کی ہے کہ جس کی جیبوں میں موبائل فونز چارج کرنے کا نظام نصب کیا گیا ہے۔ آپ اگر گھر سے باہر ہیں اور فون کی بیٹری ختم ہوگئی ہے تو بس فون کو جیب میں ڈال لیجئے اور یہ چارج ہونا شروع ہو جائے گا ۔یہ وائر لیس چارجنگ سسٹم تیار کرنے کیلئے نوکیا لومیا فون کی وائرلیس چارجنگ ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے ۔تو اگر آپ نے گھر سے نکلتے وقت یہ چارجنگ پتلون پہن رکھی ہے تو آپ کو موبائل فون بیٹری ختم ہونے کا مسئلہ بلکل پیش نہیں آئے گا۔
Microsoft to offer an interesting solution, and that your pants will be able to charge your mobile.
Microsoft sauj together with fashion designer Company A has developed a jeans pockets in the system has been installed to charge mobile phones. If you are out of the house and the phone is out of battery just put the phone in the pocket to make and it will start charging., This wireless charging system for developing wireless charging technology Nokia Lumia phone has been used . then when you get out of the house wearing pants charging mobile phone battery runs out, you will not be a problem, it's presented.

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages