U.S. experts have claimed that regular use of peanuts for patients with diabetes and heart disease, is extremely useful. Media reports said that the embassy experts peanuts useful for human health, fat, vitamin E, minerals and fiber are found in large quantities heart boosts immunity against several diseases.
امریکی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ مونگ پھلی کا باقاعدہ استعمال شوگر اور عارضہ قلب کے مریضوں کے لئے انتہائی مفید ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطا بق ماہرین کاکہنا ہے کہ مونگ پھلی میں انسانی صحت کے لئے مفید چکنائی، وٹامن ای، نمکیات اور فائبر بڑی مقدار میں پائے جاتے ہیں جو دل کی کئی بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھاتا ہے۔
No comments:
Post a Comment