Photos of Galaxy Mega 7.0 Samsung front room! ... سامسنگ گلیکسی میگا 7.0 کی تصاویر سامنے آگئیں - Pakistan Tourism

Home Top Ad

Post Top Ad

Monday, 2 June 2014

demo-image

Photos of Galaxy Mega 7.0 Samsung front room! ... سامسنگ گلیکسی میگا 7.0 کی تصاویر سامنے آگئیں

Responsive Ads Here

Azmanh luck wishes . Samsung soon bring to market has its Galaxy Mega 7.0 .
.com/blogger_img_proxy/Although no details about Samsung Galaxy Mega 7.0 has not come out yet . Samsung that no assurances that it will be like new dways be shown or not .According to some reports coming out its new Galaxy Tab 7.0 Mega Samsung S 12 with plans to release the job .


سامسنگ فیبلیٹ کا بے تاج بادشاہ ہے اور اپنی یہ بادشاہت قائم رکھنے کے لیے سامسنگ جلد ہی فون کے ساتھ ایک نیا ٹیبلیٹ لانچ کرنے والا ہے۔اس سے پہلے Asus بھی فون پیڈ کے ساتھ ایسا کامیاب تجربہ کر چکا ہے۔اب سامسنگ بھی اس میں قسمت آزمانہ چاہتا ہے۔ سامسنگ جلد ہی اپنا گلیکسی میگا 7.0 مارکیٹ میں لانے والا ہے۔

تصویر میں چین کے موبائل برانڈ کے نام سے ساتھ ڈؤائس دکھائی دے رہی ہے اور اگر یہ وہی ڈؤائس ہے جو کہ حال ہی میں ایف سی سی میں متعارف کروائی گئی تھی تو سامسنگ بھی امریکہ میں میگا 7.0 لانے کا سوچ رہا ہے۔
اگرچہ سامسنگ گلیکسی میگا 7.0 کے متعلق کوئی تفصیل ابھی تک سامنے نہیں آئی۔اس بات کی بھی کوئی یقین دہانی نہیں کہ سامسنگ کی یہ نئی ڈؤائس دکھائی گئی تصویر جیسی ہی ہوگی یا نہیں۔
سامنے آنے والی کچھ خبروں کے مطابق سامسنگ میگا 7.0 کو اپنے نئے گلیکسی ٹیب ایس کے ساتھ 12 جوب تک ریلیز کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages

Contact Form

Name

Email *

Message *

Contact Form

Name

Email *

Message *