حکومت کی جانب سے رمضان المبارک میں عوام کو سستی اشیاءکی فراہمی کیلئے 2 ارب روپے کی سبسڈی دینے کے اعلانات کئے جارہے ہیں جبکہ دوسری جانب ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نرخ نامے میں گزشتہ ایک روز میں سبزیوں کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں ذخیرہ اندوزوں نے ”رمضان مہنگائی منصوبہ“ بھی تیار کرلیا ہے اور اس مقصد کے لیے آڑھتیوں نے 20 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی سبزیوں سمیت متعدد اشیاءکو ذخیرہ کرکے گوداموں میں رکھ دیا ہے
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Monday 23 June 2014
Ramadan,"Inflation Plan" was prepared
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
No comments:
Post a Comment