Ranbir Kapoor and Katrina Kaif finally got home in Mumbai - Pakistan Tourism

Tour Packages

Home Top Ad

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Sunday 22 June 2014

Ranbir Kapoor and Katrina Kaif finally got home in Mumbai

رنبیر کپور اور کترینہ کیف کو آخر کار ممبئی میں گھر مل گیا

بالی وڈکی اداکارہ کترینہ کیف اوررنبیر کپور جو کافی دنوں سے ممبئی میں گھر کی تلاش میں تھے، ایک فلیٹ پر متفق ہو گئے ہیں ، جس کے بعد وہ کافی خوش نظر آتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق رنبیر کپور اور کترینہ کیف جو حال ہی میں جنوبی افریقہ سے فلم ”جگا جاسوس“ کی فلم بندی مکمل کر کے لوٹے ہیں پچھلے کچھ مہینوں سے اپنے لئے کوئی مناسب گھر تلاش کر رہے تھے اور بھارتی میڈیا کے مطابق انہوں نے ممبئی میں ایک لگژری فلیٹ فائنل کر لیا ہے۔ ان دونوں نے اپنے گھر کے لئے جنوبی افریقہ میں خریدو فروخت بھی خوب کی ہے جبکہ کترینہ نے کچن کا کافی سامان بھی خریدا ہے۔ یاد رہے کہ جب سے رنبیر کپور کے والدین نے شادی کے لئے گرین سگنل دیا ہے دونوں فنکار کیمرے کی آنکھ سے بچنے کی کوشش میں رہتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages