بے بی ڈول آرہی ہے شہزادی بن کر، کریں گی لاکھوں دلوں پر حکمرانی، جس کا نام ہے لیلیٰ۔ کبھی لیلیٰ، کبھی بے بی ڈول تو کبھی ساڑھی والی گرل، سنی لیون کا ہر انداز نرالا ہے۔ جس بھی انداز میں جلوہ گر ہوتیں ہیں سب کو اپنا دیوانہ بنادیتیں ہیں۔ خبروں کے مطابق بوبی خان کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم لیلیٰ میں اداکارہ شہزادی بننے جارہی ہیں۔ فلم کی کہانی پیار اور محبت کے گرد گھومتی ہے۔
No comments:
Post a Comment