PTA directed all mobile operators in 10 cities in 1 year his service was delivered . Ufone his target but it took 35 days to complete .Ufone Quetta phones 3G smart phone users can get free service . Whereby the first 200 MB seamlessly will be provided at the fastest lately its speed will be reduced to 128 kbps and the user will be informed through SMS about .To receive this offer, Ufone customers will restarting your handset or on WCDMA network mode will change . In other words, s will have to change your network to 3G from 2G . , After which all users via SMS will be informed about the activation of 3G service .All post -paid and pre-paid users in Quetta 10 days of free 3G service will be able to benefit from . Ufone said that Ufone 3G service in the cities and plans to launch the first ten days there is a free service provided and 10 days at the end of this period users 3G service via SMS charges will be notified .U phone already has announced a three- g packages . Whose details you can find on this link .پی ٹی اے کے احکامات کے مطابق تمام موبائل آپریٹرز کو 1 سال میں 10 شہروں تک اپنی یہ سروس پہنچانی تھی۔ مگر یوفون نے اپنا یہ حدف 35 دنوں میں پورا کر لیا۔ یوفون کے کوئٹہ کے صارفین اپنے سمارٹ فون فونز پر 3 جی کی مفت سروس حاصل کر سکتے ہیں۔ جس کے تحت پہلے 200ایم بی بغیر کسی رکاوٹ کے تیز ترین رفتار میں مہیا کیے جائیں گے جبکہ اس کے بعداس کی رفتار 128 kbps کم کر دی جائے گی اور صارف کو اس کے متعلق ایس ایم ایس کے ذریعے مطلع کیا جائے گا۔
یہ پیشکش حاصل کرنے کے لیے یوفون کے صارفین کو اپنے ہینڈ سیٹ ری سٹارٹ کرنا ہونگے یا پھر WCDMA پر اپنا نیٹ ورک موڈ بدلنا ہوگا ۔ دوسر ے لفظوں میں اپنا نیٹ ورک 2G سے 3G پر بدلنا ہوگا۔جس کے بعد تمام صارفین کو ایس ایم ایس کے ذریعے 3G سروس کی ایکٹیویشن کے متعلق بتایا جائے گا۔
کوئٹہ کے تمام پوسٹ پیڈ اور پری پیڈ صارفین 10 دنوں تک 3G کی مفت سروس سے مستفید ہو سکیں گے۔یوفون کا کہنا ہے کہ جن جن شہروں میں یوفون 3G سروس کی لانچ کا ارادہ رکھتا ہے وہاں پہلے دس دن مفت سروس مہیا کر رہا ہے اور 10 دنوں کا یہ دورانیہ ختم ہونے پر صارفین کو ایس ایم ایس کی ذریعے 3G سروس کے چارجز کے بارے میں مطلع کیا جائے گا۔
یو فون پہلے ہی اپنے تھری جی پیکیجز کا اعلان کر چکا ہے۔ جنکی تفصیل آپ اس لنک پر حاصل کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment