فرینکی ڈیبس اپنی 10ماہ کی بیٹی کو کولمبس سب وے اسٹیشن پر تنہا چھوڑ گئی تھی۔ اسٹیشن پر بچی کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس وہاں پہنچی اور ضروری تفتیش کے بعد خاتون کا سراغ لگا لیا اور مجرمانہ غفلت برتنے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ ماں کا کہنا ہے کہ شوہر کی موت کے بعد مشکل مالی حالات کے سبب اس نے یہ قدم اٹھایا۔
The 20-year-old daughter of his 10 months as Columbus subway station Frankie debus was alone. Police reportedly arrived and necessary information that left the station after the woman began to trace the investigation and arrested the criminal to penalise it. After the death of her husband, his mother said, because of the difficult financial situation this step.
No comments:
Post a Comment