رواں سال صدقہ فطر اور فدیہ کی شرح 100 روپے فی کس ہوگی، مفتی منیب - Pakistan Tourism

Tour Packages

Home Top Ad

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Tuesday 1 July 2014

رواں سال صدقہ فطر اور فدیہ کی شرح 100 روپے فی کس ہوگی، مفتی منیب


کراچی: رواں سال گندم کے حساب سے صدقہ فطر اور فدیے کی شرح 100  روپے
 فی کس رکھی گئی ہے
 مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ رواں سال گندم کے حساب سے فطرہ کی رقم 100 روپے فی کس رکھی گئی ہے جبکہ جو کے حساب سے فی کس فطرہ 240 روپے  اور کھجور کے حساب سے فی کس فطرہ 1280 روپے ادا کرنا ہوگا۔ اسی طرح گندم کے حساب سے 30 یوم کا فدیہ 3 ہزار روپے ہوگا جبکہ کھجور کے حساب سے ماہانہ فدیہ 38 ہزار 400 روپے اور  جو کے حساب سے فدیہ کی رقم 7 ہزار 200 روپے مقرر کی گئی ہے۔
کفارہ صوم کے حوالے سے مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھا کہ کفارہ صوم کی رقم ایک لاکھ 53 ہزار 600 روپے ہے۔ انہوں  نے اہل ثروت حضرات کو ہدایت کی ہے کہ وہ فطرہ اور فدیہ اپنی مالی حیثیت کے مطابق ادا کریں ۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages