Sign language tagging in translatr experts have prepared a device. which sign language is converted to text, and explain to the people that will provide help in many languages will be used. This system was also developed in the form of a smart phone app is being tried.According to foreign news agency to heal this device's signals, in the form of words of their activities is translation. Experts say that this device is not too expensive and financially very quickly it will be presented in the market.
۔ ماہرین نے آٹو میٹک سائن لینگوئج ٹرانسلیٹر نامی ڈیوائس تیار کی ہے جو اشاروں کی زبان کو تحریر میں تبدیل کرکے عام لوگوں کو سمجھانے میں مدد فراہم کرے گی اور اسے کئی زبانوں میں استعمال کیا جاسکے گا۔ اس سسٹم کو سمارٹ فون ایپلیکیشن کی صورت میں بھی تیار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ ڈیوائس گونگوں کے اشاروں کو پہچان کر ان کی حرکات کا الفاظ کی شکل میں ترجمہ کرتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ڈیوائس مالی لحاظ سے بھی مہنگی نہیں اور بہت جلد اسے مارکیٹ میں پیش کیا جائے گا۔
No comments:
Post a Comment