بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کو دنیا کی پرکشش ترین اداکارہ کا اعزاز بھی مل گیا۔ ایک معروف انٹرنیشنل فیشن میگزین نے اپنے بین الاقوامی آن لائن سروے میں قارئین سے یہ سوال پوچھا تھا کہ ان کے خیال میں دنیا کی پرکشش ترین خاتون کا اعزاز کس اداکارہ کو ملنا چاہیے۔ اس سروے میں متعدد بالی ووڈ اور ہالی ووڈ اداکارﺅں کو شامل کیا گیا تاہم قرعہ فال دیپکا پڈوکون کے نام نکلا
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Saturday, 5 July 2014
Award for Depika Padukone:The most attractive woman of the World
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
No comments:
Post a Comment