عید الفطر کے پہلے روز بیشتر شہروں میں لوگ عید کی نماز ادا کرنے کیلئے گھروں سے نکلے تو ان کا استقبال ابر رحمت نے کیا۔ بارش سے نہ صرف حبس اور گرمی کا خاتمہ ہو گیا بلکہ لوڈشیڈنگ سے تنگ شہریوں نے بھی سکھ کا سانس لیا۔ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، فیصل آباد، جہلم، پشاور، مری سمیت کئی شہروں میں بارش ایسی برسی کہ جل تھل ہو گیا۔ سب سے زیادہ بارش سرگودھا میں 70ملی میٹر ریکارڈ کی گئی
Post Top Ad
Wednesday, 30 July 2014

Home
TV
Chance of rain in most parts of the country, the Met Office ملک کے بیشتر حصوں میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
Chance of rain in most parts of the country, the Met Office ملک کے بیشتر حصوں میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment