بگ باس کے اس نئے سیزن کی میزبانی کے لیے سلمان خان کے انکار پر پہلے بہت سے سرکردہ نام گزشتہ دنوں گردش کرتے رہے، یہ بھی سننے میں آیا تھا کہ اس میزبانی کے لیے شاہ رخ خان‘ رنبیر کپور، رنویر سنگھ اور ہریتک روشن بھی دوڑ میں شامل تھے۔ مگر اب یہ طے ہوا ہے کہ سلمان خان ہی نئے سیزن کی میزبانی کریں گے اور جو نیا ہے وہ یہ کہ اس مرتبہ سلمان خان کو ایک ہفتے کا معاوضہ 5 سے 6 کروڑ دیا جائے گا
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Friday, 25 July 2014

Home
TV
Compensation to host Big Boss 5 to 6 million a week will بگ باس کی میزبانی کا معاوضہ ایک ہفتے کا 5 سے 6 کروڑ تک لیں گے
Compensation to host Big Boss 5 to 6 million a week will بگ باس کی میزبانی کا معاوضہ ایک ہفتے کا 5 سے 6 کروڑ تک لیں گے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
No comments:
Post a Comment