جب شوق کے ساتھ ساتھ استعداد بھی ہو تو انسان اس کی تسکین کے لئے کسی بھی حد تک جاسکتا ہے، اس کی تازہ مثال سعودی عرب میں دیکھنے کو ملی ہے جہاں فہد الودانی نامی مقامی تاجر نے مکہ المکرمہ کے باشندے سے منہ مانگے داموں میں ایک بھیڑ خریدی ہے۔ اگر کسی عام پاکستانی سے پوچھا جائے کہ وہ کسی بھی بھیڑ کی زیادہ سے زیادہ کیا قیمت ادا کرے گا تو وہ کہے گا زیادہ سے زیادہ 25 ہزار روپے لیکن فہد الودانی نے ایک بھیڑ کو 7 لاکھ 65 ہزار ریال میں خریدا ہے جو پاکستانی کرنسی میں 2 کروڑ ایک لاکھ 20 ہزار روپے بنتے ہیں۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Wednesday, 16 July 2014
Crowd too expensive Mercedes car مرسڈیز کار سے بھی مہنگی بھیڑ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
No comments:
Post a Comment