ہ اس کے خرگوشوں کے بال انگورا نسل کے عام خرگوشوں کی نسبت بھی زیادہ لمبے ہیں۔ ان کے بال ہر مہینے ایک انچ لمبے ہوجاتے ہیں اور تقریباً ایک فٹ لمبے ہوجاتے ہیں۔ وہ خرگوشوں کے بال کاٹ کر ان سے سکارف، ٹوپیاں اور دستانے بھی بنائی ہے۔ ان خرگوشوں کی ایک دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ ان کی تربیت کی جاسکتی ہے اور یہ اپنے مالک سے بہت محبت کرتے ہیں اور ہر وقت اس کے ساتھ ساتھ رہتے ہیں۔
The hair of the angora breed rabbits than in normal rabbits are too long. Each month, his hair an inch long and about a foot long, are defined. They cut the hair of rabbits from their scarves, hats and gloves are also made. An interesting thing is that these rabbits can train them and make your boss love and live with her all the time.
No comments:
Post a Comment