سابق بھارتی ویمن فٹبالر غربت کی وجہ سے پان بیچنے پر مجبور ہوگئی، چند برس قبل فٹبال کے میدانوں پر بھارت کی نمائندگی کرنے والی 23 سالہ رشمیتا پترا نے زندگی کی گاڑی چلانے کیلیے اوڈیسہ میں واقع اپنے گائوں ’اول‘ میں پان کی دکان کھول لی ہے۔ رشمیتا نے 12 برس کی عمر سے فٹبال کھیلنا شروع کی تھی، 2009 میں انھوں نے مالی مسائل کے سبب اسپورٹس ہاسٹل چھوڑدیا جبکہ 2013 میں ان کی شادی ہوگئی تھی، وہ ایک بچے کی والدہ ہیں اوران کے شوہر کاذریعہ روزگار بھی مستقل نہیں ہے،
Former Indian women's football player, was forced to sell due to poverty and pan, a few years ago, football fields, representing India's 23-year-old son bridle driving for life in their village 'first' paan shop opened in 's. Rays began playing football at the age of 12 years was due to financial problems in 2009, they left a sports hostel, while in 2013 they were married, mother of one child and husband employment is not permanent,
No comments:
Post a Comment