ماہرین کا کہنا ہے کہ درجۂ حرارت میں اضافہ کرۂ ارض کو تباہی سے دوچار کردے گا۔ سطح سمندر بلند ہونے سے متعدد ساحلی شہر ڈوب جائیں گے اور گرمائش بڑھنے سے متعدد اقسام کی حیات کے لیے اپنے قدرتی ماحول میں رہنا مشکل ہوجائے گا۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ خشک سالی اور شدید بارشیں گلوبل وارمنگ کی علامت ہیں۔ اس کے علاوہ مختلف خطوں میں وقت سے پہلے گرمی یا سردی کا آغاز بھی گلوبل وارمنگ کے اثرات کو ظاہر کرتا ہے۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Thursday, 17 July 2014
Home
Islamic Quotes
TV
Global warming causes of kidney stones گلوبل وارمنگ سے گردوں میں پتھری کا سبب
Global warming causes of kidney stones گلوبل وارمنگ سے گردوں میں پتھری کا سبب
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
No comments:
Post a Comment