بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ میں شاہد کپور کی بہت بڑی مداح ہوں،جب 11سال کی تھی تو شاہد کیلئے پہلی بار محبت کے جذبات کو محسوس کیا تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عالیہ نے کہا کہ شاہد کپور کے ساتھ فلم ”شاندار“ سائن کرلی ہے،شاہدکی بہت بڑی مداح ہوں، جب میں 11 سال کی تھی تب میں نے شاہد کی پہلی فلم عشق وشق دیکھی اور اس وقت سے مجھے شاہد سے محبت ہوگئی۔
No comments:
Post a Comment