Menu

Pages

Sunday, 6 July 2014

ناقابل یقین ہیلی کاپٹر بنانے کی تیاریاں Incredible helicopter prepares to

ناقابل یقین ہیلی کاپٹر بنانے کی تیاریاں امریکہ نے خلائی جہاز جیسا نظر آنے والے نئے سپر ہیلی کاپٹر کی تیاری شروع کردی ہے جس میں ایک کی بجائے دو روٹر (ہیلی کاپٹر کو اوپر اٹھانے والے پنکھے) ہوں گے اور اس کی رفتار 270 میل فی گھنٹہ سے بھی زیادہ ہوگی۔ 

U.S. spacecraft that looks like the new super helicopter has begun preparations rather than a two-rotor (helicopter lift fans) and speed will be more than 270 miles per hour.

No comments:

Post a Comment