عید گاہ میں لاکھوں افراد نماز عید کی ادائیگی کے لئے موجود تھے اس دوران قاضی شہر سید مشتاق ندوی نے اپنے خطبے کے دوران کہا کہ عید الفطر رمضان المبارک میں کی گئی عبادات کا صلہ ہے اسے منانے کے کئی طریقے ہیں، اس بابرکت دن کو سینما گھروں میں جاکر برباد نہ کیا جائے بلکہ اپنے گھروں میں رہ کر مہمانوں کا خیر مقدم کریں اور اللہ کی رحمتیں حاصل کریں۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Tuesday, 29 July 2014

Home
Movies
TV
Indian Muslim clerics Salman Khan's new movie was not to see the appeal. بھارتی علما نے مسلمانوں کو سلمان خان کی نئی فلم نہ دیکھنے کی اپیل کردی۔
Indian Muslim clerics Salman Khan's new movie was not to see the appeal. بھارتی علما نے مسلمانوں کو سلمان خان کی نئی فلم نہ دیکھنے کی اپیل کردی۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
No comments:
Post a Comment