مجید نظامی کی نماز جنازہ لاہور کے علاقے میسن روڈ پر باغ جناح میں ادا کی گئی جس میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیراعلی شہباز شریف سمیت بڑی تعداد میں اعلی شخصیات نے شرکت کی۔ مجید نظامی کی نماز جنازہ کے موقع سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Saturday, 26 July 2014

Home
TV
Journalist Majid Nizami was buried in Lahore. صحافی مجید نظامی کو لاہور میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
Journalist Majid Nizami was buried in Lahore. صحافی مجید نظامی کو لاہور میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
No comments:
Post a Comment