دہشتگردوں نے جدید ہتھیاروں سے ایئرپورٹ پر حملہ کیا جبکہ متعدد راکٹ فائر کئے گئے جس کے نتیجے میں کنٹرول ٹاور اور پارکنگ میں کھڑے 90 فیصد طیارے تباہ ہوگئے، سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جاری رہنے والی طویل جھڑپ کے دوران 2 اہلکاروں سمیت 15 افراد ہلاک اور 25 سے زائد زخمی ہوگئے۔

No comments:
Post a Comment