کنگنا رناوت کا اپنے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ دنیا کہاں سے کہاں جاچکی ہے مگر ہم اب بھی گورا کرنے کے طریقے بتا رہے کہ جیسے ترقی کا واحد راستہ رنگ گورا کرنا ہی ہے جس سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اگر آپ کالے ہیں تو ناکامی اور نامرادی آپکا مقدر ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ ابتدا میں میری بھی خواہش تھی کہ اشتہارات کا حصہ بنوں لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مجھے اندازہ ہوا کہ یہ سب تو صرف جھوٹ ہے اور میں جھوٹ بول کے لوگوں کو دھوکا نہیں دے سکتی۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Friday, 18 July 2014

One can not deceive by lying جھوٹ بول کر کسی کو دھوکا نھیں دے سکتی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
No comments:
Post a Comment