سیف علی خان کے ساتھ بنائی جانے والی فلموں کی ناکامی کے سوال پر کرینہ کپور نے سارا کا سارا ملبہ فلم کی کہانی پر ڈالتے ہوئے کہا کہ اگر ہماری فلم باکس آفس پر کامیاب نہیں ہوتی تو اس کی اصل وجہ اسکرپٹ کا کمزور ہونا ہے اور اس میں اداکارہ کچھ نہیں کرسکتے۔ اگر فلم کا اسکرپٹ اور کہانی اچھی ہوگی تو فلم کے کرداروں میں بھی جان ہوگی۔ ایک ساتھ اسکرین پر نظر نہ آنے کے سوال پر کرینہ کپور نے جواب دیا کہ سیف علی خان سے کام کرنا ترجیحات میں شامل نہیں اور نہ ہی ان کے ساتھ کام کرکے خوشی ہوتی ہے۔
No comments:
Post a Comment