پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا ٹوئیٹر اکاﺅنٹ ہیک کرکے فحش تصاویر لگادی گئیں ۔برطانوی میڈیا کے مطابق رمضان المبارک میں 27سالہ پاکستانی نژاد کھلاڑی کا اکاﺅنٹ ہیک کرکے انتہائی نازیبا تصاویر لگادی گئیں ۔ مداحوں نے رمضان میں ایسی حرکات نہ کرنے کامشورہ دیا جبکہ ایک فین کاکہناتھاکہ اُنہیں عامر خان کا ایسا ’پنچ ‘ دیکھ کر صدمہ ہوالیکن جلد ہی عامر خان نے اپنے فالوورز سے معذرت کرتے ہوئے لکھاکہ آخری ٹوئیٹ ڈیلیٹ کردی گئی ہے ، وہ نہیں جانتے کہ یہ کہاں سے آئی ہیں ، کسی ہیکر کی کارستانی ہے ۔
British Boxer Amir Khan, of Pakistani origin, were destroyed by hack twitter account porn pictures.British media reported the player's offensive by Pakistani-born 27سالہ in Ramadan اکاﺅنٹ pictures were destroyed very hack. Given the movements supporters not to kamshura a during the holy month of Ramadan, while a fan of ' seeing ' them کاکہناتھاکہ Amir Khan Amir Khan said concussion soon punched fa lovers لکھاکہ ٹوئیٹ delete is made by using the last excuse he doesn't know where it came from, the work of a hacker is.
No comments:
Post a Comment