رحیم یار خان کے علاقے لیاقت پور میں زہریلی شراب پینے سے کچی منڈی کے رہائشی 6 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زہریلی شراب پینے والوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا تاہم 4 افراد لیاقت پور کے اسپتال میں دم توڑ گئے جب کہ 2 افراد بہاولپور کے اسپتال میں ہلاک ہوئے
No comments:
Post a Comment