اپنی نئی آنے والی فلم ’’کک‘‘ کی پروموشن کے لئے ایک ٹی وی پروگرام میں سلمان خان اور جیکلین فرنینڈس ایک ساتھ آئے اور بالی ووڈ کےدبنگ اداکار نے ساتھی اداکارہ کا تعارف جیکلین فرنینڈس خان (جے ایف کے) کی حیثیت سے کرایا۔ جب پروگرام کے ہوسٹ نے سلمان خان سے جے ایف کے سے متعلق سوال کیا تو دبنگ اداکار نے خاموشی میں ہی اپنی عافیت جانی جب کہ اس موقع پر جیکلین فرنینڈس شرماتی رہیں۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Saturday, 26 July 2014

Home
Movies
TV
Salman Khan and film Cooke jacklin Fernandes on July 27 together سلمان خان اور جیکلین فرنینڈس فلم کک 27 جولائی کو ایک ساتھ
Salman Khan and film Cooke jacklin Fernandes on July 27 together سلمان خان اور جیکلین فرنینڈس فلم کک 27 جولائی کو ایک ساتھ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
No comments:
Post a Comment