سلمان خان اور عمران ہاشمی کو پاکستان میں بہت پسند کیا جاتا ہے۔ادکارہ فلم نٹور لال میں عمران ہاشمی کیساتھ بالی ووڈ انڈسٹری میں ڈیبیو کریں گی۔ عمائمہ ملک نے کہا کہ پاکستان کی عوام عمران ہاشمی کو پاکستانی تصور کرتے ہیں۔ نٹور لال 29اگست کو سینماء گھروں کی زینت بنے گی۔
No comments:
Post a Comment