نجی ایئرلائن کا طیارہ تائیوان کے شہر کاہوشینگ کے ایئرپورٹ سے ماگونگ شہر کی جانب روانہ ہوا تاہم دوران پرواز پینگھو جزیرے کی حدود میں پہنچتے ہی اس کے انجن میں خالی عمارتوں پر گر کر تباہ ہو گیا جس سے چند قریبی عآگ لگ گئی جس کے باعث پائلٹ نے جہاز کو پینگھو کے گاؤں میں اتارنا چاہا لیکن اس کی یہ کوشش ناکام ہوگئی اور طیارہ لینڈنگ کے دورانمارتوں کو بھی آگ لگ گئی۔
No comments:
Post a Comment