حضرت علیؓ کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگا جو اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیان کھارادر پر اختتام پذیر ہوگا،جلوس کےدوران ایم اے جناح روڈ پرواقع تمام مارکیٹوں کوسیل کردیا گیا ہے اور جلوس کی سکیورٹی کے لئے پولیس، رینجرزکے 6 ہزار اہلکار تعینات کیے جائیں گے،بلند عمارتوں پر کمانڈوزاور دیگر اضافی نفری کو بھی تعینات کیا جائے گا جبکہ کیمرے والی 60 پولیس موبائلیں،فائربریگیڈ اور ایمبولینسز بھی جلوس کے ساتھ چلیں گی۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Sunday, 20 July 2014
Home
Religious
The Day of Ali security very strict management, mobile service suspended یوم علیؓ پرسیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات، موبائل سروس بھی معطل
The Day of Ali security very strict management, mobile service suspended یوم علیؓ پرسیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات، موبائل سروس بھی معطل
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
No comments:
Post a Comment