محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں داخل ہونے والا مون سون کا نیا سسٹم اگلے 2 دن میں شدید ہوسکتا ہے جس کے تحت رواں ماہ کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعرات سے جمعہ تک زیریں سندھ میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے جبکہ کراچی ،حیدرآباد اور میرپور خاص ڈویژن میں بھی جمعرات اور جمعہ کو بارش ہوسکتی ہے۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Wednesday, 23 July 2014

The monsoon rains are expected in the country ملک میں مون سون بارشوں کا امکان ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
No comments:
Post a Comment