مساجد میں سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں، ہر سال کی طرح رواں سال بھی کراچی سمیت ملک بھر کے لاکھوںافراد اعتکاف میں بیٹھنے کی سعادت حاصل کریں گے، اللہ تعالی کے مہمان بن جائیں گے، اعتکاف میں شرکت کیلیے لوگ 20 ویں رمضان کو عصر کے وقت مساجد میں داخل ہوں گے اور عیدالفطر کا چاند نظر آتے ہی اعتکاف ختم ہوجائے گا ،شہر کی بڑی مساجد میں معتکفین کیلیے وسیع پیمانے پر انتظامات کیے گئے ہیں۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Saturday, 19 July 2014
Home
Islamic
Religious
TV
Today, thousands of people will attend retreat آج ہزاروں افراد اعتکاف میں بیٹھیں گے
Today, thousands of people will attend retreat آج ہزاروں افراد اعتکاف میں بیٹھیں گے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
No comments:
Post a Comment