میٹر600 طویل اور 15میٹر چوڑی اس سرنگ میں ائرکنڈیشننگ سسٹم اورآتشزدگی کی روک تھام کے آلات نصب کرنے کے علاوہ ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے اور سکیورٹی کے انتظامات بھی کئے گئے ہیں۔اس کے علاوہ یہاں پینے کے پانی کے کولروں اور روشنی کا بھی بندوبست کیا گیاہے۔سرنگ سے باہر نکلنے کے مختلف راستوں پر پبلک ٹرانسپورٹ کے سٹاپ بھی بنائے جائیں گے۔یہ سرنگ دو حصوں میں تقسیم کی گئی ہے۔
No comments:
Post a Comment