بالی ووڈ میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنا ہر اداکارہ کی آرزو ہے اور ایسے میں کینیڈین نژاد اداکارہ سنی لیون نے بھی ان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سنی لیون نے کہا کہ وہ اپنے ماضی کو بھلانا نہیں چاہتیں کیونکہ آج وہ جس مقام پر ہیں وہ انہیں اپنے ماضی ہی کی وجہ سے ملا ہے

No comments:
Post a Comment