اس صورت حال کا روزانہ 4 کروڑ پاکستانیوں کو سامنا کرنا پڑتا ہے جس کا سادہ اور آسان حل جو ان کے پاس ہے وہ یہ کہ کھلے آسمان تلے کسی ایسی جگہ پر رفع حاجت کر لی جائے جہاں تھوڑا بہت پردہ ہو۔ ایسی جگہ کوئی کھیت، درخت یا جھاڑی کی اوٹ، نہر یا دریا کا کنارہ، ندی نالہ، جنگل، پہاڑ، خالی پلاٹ اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا میں 1.04 ارب افراد کھلی جگہوں پر انسانی ضرورت کی تکمیل یعنی حاجت کرتے ہیں۔ پاکستان دنیا میں بھارت اور انڈونیشیا کے بعد تیسرا ایسا ملک ہے جہاں آبادی کی ایک بڑی تعداد یعنی چار کروڑافراد آج بھی کھلی جگہوں پر رفع حاجت کرتے ہیں اور ایسا اس لیے ہے کہ پاکستان کے 15 فیصد گھروں میںبیت الخلاء کی سہولت موجود نہیں ہے۔یا پھر سڑک کا کوئی کنارہ ۔۔۔ کچھ بھی ہو سکتی ہے۔
Post Top Ad
Sunday, 3 August 2014

Home
TV
4 Four million Pakistanis do not have toilet facilities کروڑوں پاکستانیوں کو بیت الخلاء کی سہولت موجود نہیں
4 Four million Pakistanis do not have toilet facilities کروڑوں پاکستانیوں کو بیت الخلاء کی سہولت موجود نہیں
Tags
# TV
Share This
Mad About Dance (New released bollywood Movie 2014)
sohailAug 23, 2014Plants vs Zombies Garden Warfare game Trailer (Releaesed)
sohailAug 23, 2014Pakistan were offered to exported sheep to Russia after restrictions by Australia .پاکستان نے آسٹریلیا کی جانب سے پابندیوں کے بعد روس کو بھیڑیں برآمد کرنے کی پیشکش کردی۔
sohailAug 23, 2014
Sports:
TV
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment