اداکارہ جو اپنے وزن کے متعلق کوئی سمجھوتا نہیں کرتی اور اس سلسلہ میں محتاط رہتی ہیں کا کہنا ہے کہ لوگ دبلی پتلی یا متوازن جسم کی ہیروئن کو پسند کرتے ہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ میں اپنے ہرسین کو عکس بندکروانے کے بعد خود کو چک کرتی اور اپنی لک کے متعلق فکر مند رہتی ہوں۔ اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ فلموں میں کامیابی کے لیے صرف دبلا پتلا یا اسمارٹ ہونا ہی کافی نہیں ہوتا اس کے لیے اداکاری کی صلاحیتیں بھی اہم ہوتی ہیں کیونکہ ان کے بغیر کوئی بھی اداکارہ انڈسٹری میں زیادہ دیر تک زندہ نہیں رہ سکتی اسی لیے میں اچھا دکھائی دینے کے ساتھ ساتھ بہتر طور پر پرفارم کرنے کی بھی کوشش کرتی ہوں۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Thursday, 7 August 2014

Home
Celebrities
TV
Acting is necessary for successand smartness is not sufficien.parineeti chopra کامیابی کیلئے اداکاری ضروری ہے اسمارٹ ہونا کافی نہیں، پرینیتی چوپڑہ
Acting is necessary for successand smartness is not sufficien.parineeti chopra کامیابی کیلئے اداکاری ضروری ہے اسمارٹ ہونا کافی نہیں، پرینیتی چوپڑہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
No comments:
Post a Comment