تماثیل تھیٹر پر نہ تو کسی نے فائرنگ کی اور نہ ہی کسی قسم کے دھمکی آمیزفون کالزموصول ہوئی ہیں۔ ایک روزقبل اتوار کی شب سیکیورٹی پرموجود گارڈ اپنی بندوق اس وقت چیک کررہا تھا جب شائقین ڈرامے کی بکنگ کے لیے کھڑکی کے باہرجمع تھے۔ اس دوران اچانک بندوق سے فائرہوا جو تماثیل اس موقع پر ڈرامے کے پروڈیوسر قیصر ثنا اللہ خان بھی موجود تھے جنہوں نے سیکیورٹی گارڈ کو آئندہ احتیاط کرنے کی ہدایات بھی جاری کی تھیں مگر اس فائر کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اگلے ہی روز اچانک پہلے جھوٹی خبریں چلوائی گئیں اور دوسری جانب اداکارہ میرا کو یہ کہہ کر تھیٹر آنے سے روکا گیا کہ ہنی شہزادی اور ماہ نور کے گھر پر ہونیوالی فائرنگ کے بعد لاہور کے تمام تھیٹروں میں اسٹیج ڈرامے بند ہیں۔ ’’واضح رہے کہ ایک روز قبل تماثیل تھیٹر سمیت لاہور کے تمام تھیٹروں میں معمول کے مطابق ڈرامے پیش کیے گئے تھے‘‘۔ بعد ازاں میڈیا کے ذریعے یہ مشہور کردیا گیا کہ میرا نے دھمکیوں سے خوفزدہ ہو کر ڈرامہ چھوڑ دیا ہے۔تھیٹرکی عمارت کے شیشے کو لگا۔
Post Top Ad
Wednesday, 6 August 2014

Home
Celebrities
TV
Administration play drama and removed meera from the cast انتظامیہ نے ڈرامہ رچا کر میرا کو کاسٹ سے الگ کر دیا
Administration play drama and removed meera from the cast انتظامیہ نے ڈرامہ رچا کر میرا کو کاسٹ سے الگ کر دیا
Tags
# Celebrities
# TV
Share This
Newer Article
Pakistan Army were arrested an indian soldier on the border enterence ہندوستانی فوجی کو پاکستانی سرحد میں داخل ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔
Older Article
In Pakistan 3 lakh MW energy can produce with the help of wind. U.S Report پاکستان میں ہوا کی مدد سے 3لاکھ میگاواٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔امریکی رپورٹ
Mad About Dance (New released bollywood Movie 2014)
sohailAug 23, 2014Plants vs Zombies Garden Warfare game Trailer (Releaesed)
sohailAug 23, 2014Pakistan were offered to exported sheep to Russia after restrictions by Australia .پاکستان نے آسٹریلیا کی جانب سے پابندیوں کے بعد روس کو بھیڑیں برآمد کرنے کی پیشکش کردی۔
sohailAug 23, 2014
Sports:
Celebrities,
TV
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment