دل کے مرض میں مبتلا لاہور کے 16 سالہ نوجوان دانیال کی آخری خواہش چیرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات تھی جسے پورا کرتے ہوئے عمران خان گزشتہ روز ان کے گھر گئے اور دانیال کے علاج پر آنے والے تمام اخراجات اٹھانے کا اعلان کیا۔ دانیال نے عمران خان سے ملاقات کے دوران انہیں سینے سے لگایا اور اپنی خواہش کی تکمیل پر اطمینان کا اظہار کیا لیکن خواہش کی تکمیل کے اگلے ہی روز وہ اپنے خالق حقیقی سے جاملا۔
No comments:
Post a Comment