میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی اداکارہ عمائمہ ملک کا کہنا تھا کہ عمران ہاشمی پاکستان میں سب سے زیادہ پسندیدہ اور مقبول ترین اداکار ہیں، عوام عمران ہاشمی کی فلمیں ریلیز ہونے کا بے چینی سے انتظار کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی عمران ہاشمی کے ساتھ فلم راجہ ’’نٹور لال‘‘ کے میوزک کو پاکستان میں بہت پسند کیا گیا ہے، سب کو فلم کے ریلیز ہونے کا شدت سے انتظار ہے۔
No comments:
Post a Comment